Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

قرار تم سے ہے

کنیز منظور نظمیں مطالعات: 124 پسند: 0

میری امید میری بہار وابستہ تم سے ہے
اور مجھے صرف پیار تم سے ہے
۔۔۔
اگر چہ تمہاری کج ادائیوں کو جانتی ہوں میں
مگر کیا کروں اس دل کو قرار ہے تم سے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید