Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

پتھر اور شیشہ

کنیز منظور مطالعات: 122 پسند: 0

ہم زود رنج تھے ہمیشہ کے
اور تم سنگ صفت تھے ہمیشہ کے
۔۔۔
شیشوں کا پتھروں سے تعلق اتنا ہی تو ہوتا ہے
پتھر چور کرتے آئے ہیں شیشے ہمیشہ سے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید