Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

خدا نے اتنا تو کرم کیا ہے مجھ پر

کنیز منظور قطعات مطالعات: 129 پسند: 0

خدا نے اتنا تو کرم کیا ہے مجھ پر
کہ دل تم سا مسلط نہیں کیا مجھ پر
بھرم محبتوں کا رکھنا آتا ہے ہم کو
ستم کون سا ورنہ تم نے نہیں کیا مجھ پر
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید