Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

آنکھ کا تنکا

کنیز منظور نظمیں مطالعات: 128 پسند: 0

نہ میں موسیٰ ہوں نہ کوہ طور ہے تو
راہ حق پر گر میں نہیں ہوں تو
۔۔۔
دور ہے تو کسی کی آنکھ کا شہتیر دیکھ لیتا ہے
اپنی آنکھ کا تنکا د یکھنے سے معذور ہے تو
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید