Loading

یسوع کے لہو کی جے جے جے

Yesu ke lahoo ki je je je
ایسٹر، عشائے ربانی| اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی| 5|
+
یسوع کے لہو کی جے جے جے
یسوع کے لہو کی جے
۱
یسوع نے کیا پریم مجھ سے
لہو بہا دیا میرے بدلے
۲
یسوع کا لہو مجھے شدھ کرتا
آتما شانتی مجھے دِل میں دیتا
۳
یسوع کا لہو مجھے پریم دیتا
پریم سے بھرا ہُوا جیون دیتا
۴
یسوع کا لہو سچی بھگتی دیتا
درشن پتا کا ہے مجھے دیتا
۵
یسوع کا لہو سچی شانتی دیتا
بوجھ گناہ کا ہے دُور وہ کرتا
۶
یسوع نے مجھ کو کیچ سے کھینچا
جیون کے پودے کو جل سے سینچا
۷
یسوع نے مجھے اپنی شانتی دے دی
من میں میرے اپنی خوشی بھر دی
۸
بھائیو اور بہنو سب بولو مل کر
لڑکو اور بچو سب گاؤ مل کر
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector