میں جس کو چُھو لوں گا، کندن کر دُوں گا میں جس کو دھو دوں گا، پوتر کر دوں گا میں جس میں آؤں گا ، بدل کر رکھ دوں گا مجھے کہتے ہیں ، یسوع مسیحا خداوند کا زندہ لہو میرا کام ہے دینا شفا شفا، شفا ، شفا، شفا (۱)
پاک کرنے والا پاک ہونے والے
ایک ہی اصل سے ہیں
بھائی کہنے والا بھائی بننے والے
ایک ہی نسل سے ہیں
یسوع کو جو قبول کرے ، میں نسلیں بدل دوں گا
(۲)
آج موقع ہے توبہ گناہوں سے کر لو سبھی
اپنا دامن خداوند مسیحا سے بھر لو سبھی
مٹا دوں گا گناہوں کو، میں روح سے بھر دوں گا
(۳)
مجھ میں ابدی خلاصی ہے
ابدی سکون ہے ابدی وفا
نئے عہد کا خون ہوں جس سے یہوواہ کا در ہے کھلا
مسیحا سے نجات جو لے ، سُرخرو کر دوں گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.