کتنی ہی سوگوار ہے یہ کلوری کی شام

Kitni hi sogwar hai yeh Calvary ki shaam
ایسٹر، غزلیات| صبا جوزف| شفقت علی خان| یوسف نیر| پرویز ڈیوڈ غوری| 5|
+
کتنی ہی سوگوار ہے یہ کلوری کی شام
اور غم سے ہمکنار ہے یہ کلوری کی شام
۱
یہ شام عاصیوں کے لئے مخلصی کی راہ
تاریک وادیوں کے لئے روشنی کی راہ
کس درجہ پُروقار ہے یہ کلوری کی شام
۲
سورج نے خُود کو غم سے چھپایا گھٹاؤں میں
شامل ہیں سسکیوں کی صدائیں ہواؤں میں
اشکوں کی آبشار ہے یہ کلوری کی شام
۳
تر ہو گئ ہے خاک مسیحا کے خُون سے
وہ خُون جس سے داغ گناہوں کے دُھل گئے
شاہراۂ خار خار ہے یہ کلوری کی شام
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector