Loading

دُنیا کے سارے معبود محض بت ہیں

Duniya ke saaray mabood mehz buut hain
متفرق نغمات، شفا، روحانی جنگ، آزادی| اے نیر| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 46|
+
دنیا کے سارے معبود محض بت ہیں
امتوں کے سارے معبود محض بت ہیں
وہ سنتے نہیں ، وہ دیکھتے نہیں
وہ چھوتے نہیں ، وہ محض بت ہیں
(۱)
لیکن ہمارا خدا
وہ سنتا بھی ہے ، وہ دیکھتابھی ہے
وہ چھوتا بھی ہے کیونکہ زندہ ہے وہ
(۲)
وہی ہے مشکل کشا
وہ شفا دیتا ہے ، وہی بندھن کھولتا ہے
وہی راہ دکھاتا ہے کیونکہ زندہ ہے وہ
(۳)
وہی ہے ابدی چٹان
وہی پیار کرتا ہے ، وہی ساتھ رہتا ہے
وہی معاف کرتا ہے کیونکہ زندہ ہے وہ
(۴)
وہی ہے فاتح خدا
وہی سب کا والی ہے ، اس نے فتح پالی ہے
اس کی قبر خالی ہے کیونکہ زندہ ہے وہ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector