Mother's Day 2026 ادبی تخلیقات
← واپس
📖 گوشۂ ادب

مَیں جو دِیکھوں تو پیار دِکھتا ہے

✍️ عمانوئیل نذیر مانی اشعار 👁 152
مَیں جو دِیکھوں تو پیار دِکھتا ہے اپنی دُنیا کی ساری مائوں میں
ماں کا سایہ ہمیشہ ساتھ رہے مُجھ کو رہنا ہے ٹھنڈی چھائوں میں
← مدرز ڈے اسپیشل