Mother's Day 2026 ادبی تخلیقات
← واپس
📖 گوشۂ ادب

خوبصورت ماں

✍️ کنیز منظور نظمیں 👁 163
ماں بہت خوبصورت تھی میری
پیار کی جیتی جاگتی وہ مورت تھی میری
۔۔۔
دل و جاں لٹانے والی تھی وہ ہستی
سچ میں زندگی کی ضرورت تھی وہ میری
۔۔۔
یوں تو ہر بچے کو حسیں لگتی ہے ماں اس کی
لیکن ماں سب سے خوبصورت تھی میری
← مدرز ڈے اسپیشل