📖 گوشۂ ادب
عورت
عورت
۔۔۔
اے عورت
تِرے پاؤں کے نیچے
جنّت ہے
اور دوزخ بھی
تو گناہ کا پہلا پھل ہے
اور ’’خُداوند‘‘ کی ماں بھی
۔۔۔
اے عورت
تِرے پاؤں کے نیچے
جنّت ہے
اور دوزخ بھی
تو گناہ کا پہلا پھل ہے
اور ’’خُداوند‘‘ کی ماں بھی