Fakhta Logo | مسیحی ناموں کی لغت

لڑکوں کے نام (3) لڑکیوں کے نام (1)
ا تمام
نام تفصیل
آستر
/ Esther
معنی:
زبان: عبرانی
مختصر تفصیل: ایک یہودی لڑکی جو مردکی کی چچا زاد بہن اور لے پالک بیٹی تھی۔ اُسے اخسویرس بادشاہ نے اپنی ملکہ بنا لیا تھا۔
حوالہ جات: آستر
دیگر کتب:

← مرکزی ویب سائٹ پر واپس جائیں

© 2025 فاختہ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔