زندگی کا کلام جپتے ہیں

Zindagi ka kalaam japte hain
ایسٹر، ارنسٹ مل، شام، غزلیات، کلام، صبح| ارنسٹ مل| 41|
+
زندگی کا کلام جپتے ہیں
یسوع یسوع مدام جپتے ہیں
۱
ظلمتوں سے سجا وہ کانٹوں کا تاج
جس نے پہنا وہ نام جپتے ہیں
۲
پُرسکوں، پُر مسح ، کلامِ خدا
صبح جپتے ہیں شام جپتے ہیں
۳
آسمان تخت اور زمین چوکی
ہے یہوواہ کی عام جپتے ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector