Loading

زندہ ہے زندہ ہے

Zinda hai zinda hai
ایسٹر، روحانی جنگ، آمدِ ثانی | تمجیدِ مسیحا| 8|
+
زندہ ہے زندہ ہے
یسوع زندہ ہے ، زندہ ہے
وہ دیکھتا ہے ، وہ سنتا ہے
وہ بولتا ہے یسوع زندہ ہے
۱
وہ موذی شیطان کو مار بھگاتا ہے
موت پہ فتح کا جھنڈا لہراتا ہے
۲
یسوع نام سے مانگو تو مل جائے گا
کملایا ہر پھول بھی کھل جائے گا
۳
روزِ آخر کو وہ لینے آئے گا
جو ہو گا تیار مسیح کو پائے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector