یسوع راجا کونے کے سرے کا پتھر ہے

Yesu raja kone ke sare ka pathar hai
پنتکست ؍ روح القدس، دعا| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی| 33|
+
یسوع راجا کونے کے سرے کا پتھر ہے
وہی میری ہے چٹان اور جان کا لنگر ہے
۱
جب دُعا میں سر کو جھکاؤں تیرے پاک حضور
تب میرا دِل میری روح اور جان ہوتے مسرور
۲
باپ اور بیٹے سے یہ رفاقت بڑھتی جاتی ہے
روحِ مقدس ہر دم مجھ کو یاد دلاتی ہے
۳
تیری شفقت کی کثرت سے تیرے گھر میں ہیں
سب قوموں کے پاک خدا کو سجدہ کرتے ہیں
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector