یسوع نے مجھے بچایا ، یسوع نے مجھے چھڑایا میرا فدیہ دیا خون سے ۱
وہ ہے برہ جو میرے لئے ، سولی پہ قرباں ہوا
اس نے دیا کفارہ ، وہی ہے میرا سہارا
۲
میری خاطر وہ کچلا گیا ، میری خاطر وہ سولی چڑھا
وہی ہے میرا خدا ، وہ میرا ہے بادشاہ
۳
اس نے مجھ کو پاک کیا، میرا تن من صاف کیا
اس نےفضل کیا ہے ، مجھے معاف کیا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.