Loading

یسوع نے کرکے خون فراہم صلیب کو

Yesu ny krky khoon faraham saleeb ko
غزلیات، ایسٹر| 15|
+
یسوع نے کر کے خون فراہم صلیب کو
ہر زخم کا بنا دیا مرہم صلیب کو
۱
گر چاہتے ہو تم کو میسر ہوں راحتیں
دے دو خلوصِ دل سے سبھی غم صلیب کو
۲
شمس و قمر بھی جھکتے ہیں تعظیم کے لئے
کرتے ہیں سجدہ دیکھئے انجم صلیب کو
۳
مشکل تمام راستہ آئے گی اے عظیم ؔ
تکتے رہو ایمان سے ہر دم صلیب کو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector