یسو ع نام میں قدرت پائی جاتی ہے پاک کلام میں قدرت پائی جاتی ہے ۱
جو چشمہ کلوری سے بہتا ہے
وہ آج بھی پاپوں کو دھوتا ہے
۲
وہ کوڑھیوں کو پاک کرتا ہے
اور مردے زندہ کرتا ہے
۳
وہ اندھی آنکھیں کھولتا ہے
اور لنگڑ وں کا چلاتا ہے
۴
وہ گہنگاروں کو بلاتا ہے
اور دِل میں شانتی بھرتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.