Loading

یسوع مسیح اُمیدِ جہاں ہے

Yesu Masiha umeed-e-jahaan hai
دعائیہ کورسز، ایسٹر، عشائے ربانی| اے نیر| 6|
+
یسوع مسیح اُمیدِ جہاں ہے
وہ تیرا نشاں ہے وہ میرا نشاں ہے
۱
وہی راستہ ہے وہی زندگی ہے
وہ حق ہے وہی پیار کی روشنی ہے
یسوع مسیح اُمیدِ جہاں ہے
مقدس خُدا کا وہی رازداں ہے
۲
تم اے تھکے ماندو یسوع پاس آؤ
تم آکے ہمیشہ کے جیون کو پاؤ
یسوع مسیح اُمیدِ جہاں ہے
وہی زندگانی کا رازِ نہاں ہے
۳
وہ مہر و وفا ہے وہ زندہ خدا ہے
وہ زندہ رہے گا وہ زندہ سدا ہے
یسوع مسیح اُمیدِ جہاں ہے
ہمارے لئے دیکھو دی جس نےجاں ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector