Loading

یسوع کے پیار کی بات نرالی

Yesu ke pyaar ki baat niraali
ایسٹر، غزلیات، عشائے ربانی| روح کی خوشی| 17|
+
یسوع کے پیار کی بات نرالی
دُکھوں سے میری جان چھڑا لی
۱
مَیں نے گناہ تھے جتنے کئے
اُس نے اُن کی سزا اُٹھا لی
۲
میرے لئے سولی پہ مؤا
کیا اُس نے اپنی حالت بنا لی
۳
مالک تھا وہ خُود زندگی کا
موت پہ اُس نے فتح ہے پا لی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector