یسوع کے لہو سے میں دھل گیا پھول کی طرح اب میں کھل گیا (۱)
پاپوں کا بوجھ جو ہم پر تھا
یسوع نے وہ اٹھا خود لیا
خون بہانے سے گناہ مٹ گیا
(۲)
آسماں سے آئے گا یسوع
ہم کو لے جائے گا ساتھ اپنے
یسوع کے وسیلہ سے خدا مل گیا
(۳)
یسوع کی سولی کو چومو سارے
جیون کا چشمہ ہے وہی پیارے
فردوس کا در اب کھل گیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.