Loading

یسوع کا لہو میری شفا ہے

Yesu ka lahu meri shifa hai
شفا، عشائے ربانی| محمد علی| زوبن ارنسٹ| ایس ایم مسرف| اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی، سیالکوٹ کنونشن| 43|
+
یسوع کا لہو میری شفا ہے
تمام روگوں کی یہ دوا ہے
۱
یہ راحتِ دل میرا کفارہ
شفائے جاں یہ لہو کا دھارا
بہا یہ سب کے لئے بہا ہے
۲
میں جب پکاروں یہ مجھ پہ آئے
یہ ہر بلا سے مجھے بچائے
میری تسلی میری بقا ہے
۳
بچائی جس نے حیات میری
بنی اِسی سے ہے بات میری
یہ رستہ میری نجات کا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector