یہ جو فسح کی شام ہے ، المسیح کے نام ہے

Yeh jo Fasah ki shaam hai, Al-Masih kay naam hai
ایسٹر، عشائے ربانی| اسٹیفن رضا| 8|
+
یہ جو فسح کی شام ہے، المسیح کے نام ہے
یہ جو لہو اور ہے بدن، میری شفا کا جام ہے
۱
یہ جو خُداوند کی میز ہے، بڑی ہی حیرت انگیز ہے
ہر جزو اِس کا پاک ہے، برکات سے لبریز ہے
۲
اِس میز پر جو آئے گا، ابدی حیات پائے گا
اُس کے گناہ مِٹ جائیں گے، یسوع کی مانند بن جائے گا
۳
یسوع کی قربانی ہے یہ، کفارے کی نشانی ہے یہ
زِندگی کی یہ روٹی ہے، اور جیون کا پانی ہے یہ
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector