یہ رات نجات ، یہ رات حیات

Ye raat nijat ye raat nijat
کرسمس| 71|
+
یہ رات نجات ، یہ رات حیات
اسی سے ہے اسی میں ہے ، ہماری بے ثباتی کو ثبات
خدا نے ہم کو بخشی کیسی چاہتوں کی رات
محبتوں ، رفاقتوں ، مسرتوں کی رات
1
ستاروں نے گواہی دی فضاؤں نے سُنا
فرشتوں نے بھی گا کے چرواہوں سے یہ کہا
2
عقیدت سے سب کرنے آئے چرنی کو سلام
مجوسیوں کے تحفوں میں بھی ہے یہی پیغام
3
تجسم ہے مسیح کا گنگناتی ہے یہ رات
اب ہم کو بھی محبت سے بُلاتی ہے یہ رات
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector