Loading

یہی دُعا ہے رکھ لہو کے نیچے یہی صدا ہے رکھ لہو کے نیچے

Yahi dua hai rakh lahoo ke neechay yahi sada hai rakh lahoo ke neechay
ایسٹر، ارنسٹ مل، عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس، متفرق نغمات، دعا| ارنسٹ مل| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 27|
+
یہی دعا ہے رکھ لہو کے نیچے
یہی صدا ہے رکھ لہو کے نیچے
نجات دہندے رکھ لہو کے نیچے
خدا کے برے رکھ لہو کے نیچے
لہو کے نیچے نیچے، یسوع کے پیچھے پیچھے
پوتر آتما کے سنگ ، مسیح کے پیچھے پیچھے
یہی ہے آشا اپنی یسوع کا چہرہ دیکھیں
محبت سے بھرا وہ ، خدا کا برہ دیکھیں
۱
لہو یہ پوتر یہوواہ کا ہے
لہو یہ خداوند مسیحا کا ہے
لہو ہی میں شکتی
مسیح کا مسح ہے
۲
لہو کو پُکاریں لہو سے دھلیں
لہو کی حفاظت میں چلتے چلیں
لہو سے محبت کی کلیاں کھلیں
خدا کے برے
۳
لہو ہی گناہوں کو دیتا مٹا
لہو ہی بیماروں کو دیتا شفا
لہو ہی یہوواہ سے دیتا ملا
خدا کے برے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector