وہ ہے خُدا وہ ہے خُدا

Woh hai Khuda, woh hai Khuda
ایسٹر، متفرق نغمات| روح کی خوشی| 30|
+
وہ ہے خُدا وہ ہے خُدا
مُردوں میں سے جی اُٹھا
وہ ہے خُدا
ہر گھٹنا جھکے گا ہر زبان کہے گی
کہ یسوع مسیح ہے خُدا
۱
وہ نام ہے اعلیٰ سب ناموں سے افضل
وہ نام ہے یسوع قادر خُدا
وہ نام عجیب ہے وہ نام مشیر ہے
وہ نام ہے صلح قادر خُدا
۲
خداوند کے لئے خوشی کا نعرہ مارو
خداوند کے لئے خوشی کا نعرہ
للکاروں خوشی کا نعرہ مارو
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector