اٹھائے وہ بارِ گناہ جا رہا ہے سوئے کلوری وہ چلا جا رہا ہے ۱
یہ نقشہ، یہ حالت، یہ پردرد منزل
ہمارے گناہوں خطاؤں کی خاطر
وہ گرتا سنبھلتا بڑھا جا رہا ہے
۲
صداقت، اخوت، معافی کا پانی
راہِ حق کا رہبر، محبت کا بانی
وہ درسِ محبت دئیے جا رہا ہے
۳
وہ دھارے لہو کے بہانے چلا ہے
گناہوں کو دھونے ہمارے چلا ہے
وہ قربان ہونے چلا جا رہا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.