اُنہی کے راستے میں روشنی ہے

Unhi ky raasty main Roshni hai
غزلیات| 28|
+
اُنہیں کے راستے میں روشنی ہے
کہ جن کی راہ راہِ کلوری ہے
1
رحم دلی سے خدا کو ہے محبت
یہودی ہے یا خواہ وہ سامری ہے
2
تیرا چوپان ہے جب ناصری تو
تجھے کس چیز کی آخر کمی ہے
3
تسلی ہے مجھے اس سے مسیحا
تیرا عصا ہے جو تیری چھڑی ہے
4
زمانہ دیکھ کر ہے صاف ظاہر
کہ دیکھو یہ زمانہ آخری ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector