Loading

تو آسماں کو چھوڑ کر میرے گناہ کو دیکھ کر

Tu asman ko chorr kr meray gunah ko dekh kar
متفرق نغمات، ایسٹر، عشائے ربانی| 6|
+
تو آسماں کو چھوڑ کر
میرے گناہ کو دیکھ کر
تو رہ نہ سکا میرے بن ، میرے مسیحا
تو ہے میری زندگی ، تو ہے میری تازگی
میں کیسے جیوں تیرے بن ، میرے مسیحا
۱
آسماں ہو ، یا زمیں ہو
میں کیسے رہوں تیرے بن ، میرے مسیحا
۲
یسوع میر ا تو رہنما، تو زندگی کی شاہراہ
میرے کیسے چلوں تیرے بن، میرے مسیحا
۳
صلیب کی جو موت تھی، میری وفا کا جام تھی
میں کیسے پیوں تیرے بن، میرے مسیحا
۴
تو ہی میری نجات ہے ، تو ہی میری حیات ہے
میں کیسے جیوں تیرے بن، میرے مسیحا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector