Loading

تیری صلیب کے سائے تلے

Teri saleeb ky saye taly
ایسٹر| روح کی خوشی| 23|
+
تیری صلیب کے سائے تلے ، تیرے پیار کی جوت جلے
آشاؤں نے جنم لیا، امیدوں نے دی صدا
جب جیون کی شام ڈھلے
۱
جیون رستے سندر سپنے ، تیرے خون سے اجلے اجلے
پیار اور چاہت آن ملے
۲
سات سروں کے بہتے دھارے ، پھول اور خوشبو چاند ستارے
تیری صلیب کی اور چلے
۳
یسوع پھول ہے صحراؤں میں ، یسوع نور ہے اندھیاروں میں
پریتم کے سنگ انت بھلے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector