تیرے لہو کی دھار سے ہالیلویاہ یسوع تیرے پیار سے ہالیلویاہ زندگی ملی ہے مجھے ہر خوشی ملی ہے ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ ۱
لہو کا لہو کا لہو کا چشمہ جاری ہے
پاپوں پہ بھاری ہے
لہو یہ لہو یہ لہو کرتا دور بیماری ہے
روگوں پہ بھاری ہے
تیرے زخم کھانے سے
خوں بہانے سے
تازگی ملی ہے
۲
اپنی اپنی اپنی صلیب اٹھائیں گے
نہ گھبرائیں گے
تیرے ہی تیرے ہی تیرے پیچھے آئیں گے
نہ شرمائیں گے
تیرے کوڑے کھانے سے، جاں گنوانے سے
تازگی ملی ہے
۳
یسوع سے یسوع سے یسوع سے ہی ہم پیار کریں
نہ انکار کریں
مشکل میں مشکل میں مشکل میں نہ انکار کریں
جان نثار کریں
جس سے نجات ہے ، ابدی حیات ہے
آسودگی ملی ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.