تیرے لہو سے پاپ دھوتا ہوں

Tere lahoo se paap dhota hoon
دعائیہ کورسز، عشائے ربانی، کلام| ارنسٹ مل| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 103|
+
تیرے لہو سے پاپ دھوتا ہوں
تُو بڑھتا جا میں کم ہوتا ہوں
۱
تیرا کلام دل میں رکھا ہے
تیرا ہر اک وعدہ سچا ہے
تیرا ہی نام سب سے اچھا ہے
تیرا ہی نام روز جپتا ہوں
۲
تیرے کلام سے شفا ہوتی
تیرا کلام راہوں کی جیوتی
تیرا کلام ہے حسین موتی
دل کی مالا میں پروتا ہوں
۳
تیرا لہو ہے میل کا پیغام
تیرے لہو سے بنے بگڑے کام
تیرے لہو سے ملے چین آرام
خود کو لہو میں ڈبوتا ہوں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector