تیرا پیار ہے بڑا تیرا پیار ہے بڑا میں جو پہلے مردہ تھا تو نے ڈالی مجھ میں جان کیوں نہ بولوں پھر میں تیری جے جے کار جے جے کار جے جے کار تو نے میرے لئے کیا کچھ نہ کیا ۱
میری صورت بگڑی تھی میرا یہ دل تھا خالی
تو نے سینچا خون سے تاکہ آئے ہریالی
۲
جو آئی دل میں ہے خوشی پائی میں نے زندگی
تو نے میرے شافیا تو نے ہی ہے مجھ کو دی
۳
تو نے روح سے بھر دیا اپنی شکتی مجھ کو دی
تاکہ دوں میں گواہی تیرے جی اٹھنے کی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.