Loading

تیرا فضل میرے لئے کافی ہے

Tera fazal meray liay kafi hy
متفرق نغمات، صبح، شفا، ایسٹر، آزادی، پنتکست ؍ روح القدس| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 32|
+
تیرا فضل میرے لئے کافی ہے
تیرے لہو سے ملی مجھے معافی ہے
تعریف ہو خدا کے برّے کی
۱
میرا فدیہ دینے والا زندہ ہے
میری نجات کا بانی زندہ ہے
۲
میری شفا کا منبع یسوع ہے
میری حیات کا چشمہ یسوع ہے
۳
گُھو رے سے اُٹھایا مجھ کو یسوع نے
پاپوں سے چھڑایا مجھ کو یسوع نے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector