صبح عیاں ہو گئی تیرگی چھٹ گئی

Subah ayan ho gayi teergi chhat gayi
ایسٹر، عورتوں کے گیت| 6|
+
صبح عیاں ہو گئی تیرگی چھٹ گئی
روشنی ہوگئی یسوعؔ مسیح جی اٹھا
۱
مُر اور لوبان لئے گھر سے چلیں عورتیں
اپنے مسیح کے لئے کیسی عقیدتیں
قبر تو خالی ملی فرشتے نے لیکن کہا
روشنی ہو گئی
۲
پھر سے کھڑا ہو گیا مقدس جو ڈھایا گیا
دہر کو مہما کا کرشمہ دکھایا
مہریں شکستہ ہوئیں پہرے دھرے رہ گئے
روشنی ہو گئی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector