Loading

سارا جلال یسوع تیرے لئے ہے ساری ستائش یسوع تیرے لئے ہے

Sara jalal Yesu tere liay hai sari sitaish Yesu tere liay hai
متفرق نغمات، روحانی جنگ| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 6|
+
سارا جلال یسوع تیرے لئے ہے
ساری ستائش یسوع تیرے لئے ہے
آ ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ
۱
میری یہ زندگی اور یہ میری عقل
میری یہ طاقت ساری اور یہ میرا دل
میری تُو روح بھی یسوع تیرے لئے ہے
۲
بادشاہوں کا یسوع تُو بادشاہ
ساری قومیں مانیں گی تجھ کو کامل خدا
بادشاہی یسوع تیرے لئے ہے
۳
لشکروں کے خدا تُومیرا آسرا
میری قوت کا چشمہ تُو ہے زندہ خدا
شکرگزاری یسوع تیرے لئے ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector