Loading

صلیب اُٹھا کے تجھے چلنا ہوگا

Saleeb utha ke tujhe chalna hoga
ایسٹر| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 6|
+
صلیب اُٹھا کے تجھے چلنا ہوگا
آج پربھو کو دل دینا ہوگا
۱
راہوں کواپنی چھوڑ کے آجا
نئی یہ زندگی انعام میں لے جا
آج پربھو کے لئے صلیب اُٹھا جا
آج پربھو کو دل دینا ہوگا
۲
پریمی مسیح سے پریت لگا لے
پریت مسیح سے نئی لگا لے
آج پربھو کی جوت پار لگائے
آج پربھو کو دل دینا ہوگا
۳
دُور کرے گا غم تیرے دل کا
پاپ مٹا کے نیا جیون دے گا
آج پربھو کے لئے آنا ہوگا
آج پربھو کو دل دینا ہوگا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector