سب کچھ ہوتا ہے ، لہو جب دھوتا ہے یسوع مسیح تیرا لہو، تن من دھوتا ہے زندہ لہو، زندہ لہو ۱
بیماریاں چھوڑ جاتی ہیں، کمزوریاں منہ چھپاتی ہیں
ہڈیوں میں جان آ جاتی ہے ، دل میں سکون ہوتا ہے
۲
دھاگے تعویز دم توڑتے ہیں ، یسوع کے نام میں چھوڑتے ہیں
روح القدس آ جا تا ہے ، یسوع یسوع ہوتا ہے
۳
خونِ مسیحا اعلیٰ دوا، اس سے ملے ہر مرض کی شفا
کھا یہ بدن اور پی یہ لہو، کاہے کو روتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.