نہ چھوڑے گا نہ چھوڑے گا اکیلا کبھی نہ چھوڑے گا کبھی نہیں کبھی نہیں کبھی نہیں بھی نہیں چھوڑے گا ۱
وہ وعدوں میں سچا ہے
چرواہا اچھا ہے
وہ ابتدا اور انتہا
الفا اومیگا ہے
۲
طوفانوں میں ساتھ ہے
میدانوں میں ساتھ ہے
جنگ اس کی وہ خود ہی لڑے
نشانوں میں ساتھ ہے
۳
وہ تنہا راتوں میں
زندگی کے سناٹوں میں
ہر ناامیدی میں
اور مشکلاتوں میں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.