مکتی دلائے یسوع نام شانتی دلائے یسوع نام (۱)
یسوع دیا کا بہتا ساگر
یسوع ہے داتا مہان
(۲)
چرنی میں تو نے جنم لیا یسوع
سولی پہ کیا وشرام
(۳)
ہم سب کے پاپوں کو مٹانے
یسوع ہوا بلیدان
(۴)
ہم پر بھی یسوع کرپا کرنا
ہم ہیں پاپی مہان
(۵)
کروس پر اپنا خون بہایا
سارا چکایا دام
(۶)
اپنا آپ مسیح کو دے دو
وہی ہے سچا چوپان
(۷)
پریم ہے کرتا سارے جگت سے
یسوع ہے پریمی مہان
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.