Loading

محبتوں کا خلا ، بھر سکوں مسیح کی طرح

Muhabaton ka khala bhr sakun Masih ki trh
کرسمس، دعائیہ کورسز، ایسٹر، غزلیات، عشائے ربانی، ایذا رسانی| ارنسٹ مل| 28|
+
محبتوں کا خلا ، بھر سکوں مسیح کی طرح
مَیں کاش سب سے وفا ، کر سکوں مسیح کی طرح
۱
مَیں دشمنی نہ کروں ، دوستی کی خواہش ہو
مَیں زخم سب کے سدا، بھر سکوں مسیح کی طرح
۲
وہ مہرباں کہ مجھے ابدی زندگی دے دی
مَیں سوچتا ہی رہا ، مر سکوں مسیح کی طرح
۳
اے کاش ایسی کڑی زندگی مجھے بھی ملے
مَیں قرض جس کا ادا ، کر سکوں مسیح کی طرح
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector