میرے لئے کلوری تک وہ گیا
ہاں وہ گیا، ہاں وہ گیا
میرے لئے کلوری تک وہ گیا
اور اب بچاتا ہے
۱
میرے کلوری پر وہ مؤا
ہاں وہ مؤا، ہاں وہ مؤا
میرے لئے کلوری پر وہ مؤا
اور اب بچاتا ہے
۲
میرے لئے کلوری پر خُون بہا
ہاں خُون بہا، ہاں خُون بہا
میرے لئے کلوری پر خُون بہا
اور اب بچاتا ہے
۳
میرے یسوع مسیح جی اُٹھا
ہاں جی اُٹھا، ہاں جی اُٹھا
میرے یسوع مسیح جی اُٹھا
اور اب بچاتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.