Loading

میرا رب یہوواہ ہے جو قدرت والا ہے

Mera Rabb Yahowa hai jo qudrat wala hai
موت، ایسٹر، متفرق نغمات، روحانی جنگ| فرانسس فیروز| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 8|
+
میرا رب یہوواہ ہے جو قدرت والا ہے
سارے معبودوں میں وہ شہرت والا ہے
۱
مانگتے ہیں خون دیکھو دوسرے معبود
میرے رب نے پیش کیا ہے اپنا وجود
میرا رب خداوند ہے جو جرات والا ہے
۲
پاقی قبروں کے اندر پڑے ہیں معبود
میرا یسوع زندہ ہے وہ ہے یہاں موجود
میرا رب جلالی ہے جو حشمت والا ہے
۳
واحد یسوع نے پائی ہے موت پہ فتح
آسمان زمین پہ ہوتی اُس کی مَدح
میرا رب مسیحا ہے جو قوت والا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector