Loading

میرا دل بہت بے قرار تھا

Mera dil bohat beqarar tha
دعائیہ کورسز، ایسٹر، عشائے ربانی| سبھاش گل| 4|
+
میرا دل بہت بے قرار تھا
میں جہاں میں اشک بار تھا
اک اجنبی مجھے مل گیا
یسوع ناصری اُس کا نام تھا
۱
نہ تسلی نہ دل کو چین تھا
نا امیدی میرا جہان تھا
اک رہبر مجھ کو مل گیا
یسوع ناصری اُس کا نام تھا
۲
میرا دل بہت غمخوار تھا
میں جہاں میں آہ و زار تھا
اک دوست مجھ کو مل گیا
یسوع ناصری اُس کا نام تھا
۳
میں گناہوں میں مدہوش تھا
وہ صلیب پہ قرباں ہوا
زندہ مسیح مجھ کو مل گیا
یسوع ناصری اُس کا نام تھا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector