Loading

مَیں خداوند تیرا شافی ہوں تیرا بوجھ اُٹھانے والا ہوں

Mein Khudawand tera shafi hun tera bojh uthanay wala hun
متفرق نغمات، شفا، عشائے ربانی، ایسٹر| اسمبلیز آف گاڈ| 32|
+
میں خداوند تیرا شافی ہوں
تیرا بوجھ اٹھانے والا ہوں
اور خون بہانے والا ہوں
(۱)
کوڑھوں کی مار ہے کھائی
کانٹوں کا تاج ہے پہنا
تیرے لئے سولی چڑھ کر
تیرا بوجھ اٹھانے والا ہوں
(۲)
تیرے گناہوں کے بدلے
پہلو بھی چھیدا گیا تھا
موت کا پیالہ پی کر
تیری موت مٹانے والا ہوں
(۳)
تیرے گناہوں کا عوضی
میں تیرے درد کا درماں
میں تیری جان کا لنگر ہوں
میں تیرا بچانے والا ہوں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector