Loading

مسیح تو میری زندگی مسیح تو میری جان ہے

Masih tu meri zindagi Masih tu meri jan hai
ایسٹر، عشائے ربانی| 4|
+
میرے ناصری ، مجھ کو چاہتا ہے کتنا ، ذرا یہ بتا
اُس نے دیکھا، خاموشی سے ، میری طرف
اور دے دی ہے جاں، اپنی بانہیں پھیلا
مسیح تُو میری زندگی ، مسیح تُو میری جان ہے
تیرے بن اے مسیح ، یہ دل ویران ہے
۱
۔ میرے دل کی ویرانی نے مجھے تھا بہت تڑپایا
کیا یوں پیار ہے میرے دل میں ہے بن کے بہار آیا
تیرے ہی پیار نے کیا احسان ہے
۲
۔ میں تھا مجرم مگر تو خود اٹھا کے دار کاندھوں پر
چلا تھا کلوری کی راہ کہ مر جائے میری خاطر
تیرے اس پیار نے کیا حیران ہے
۳
۔ میں جیون بھر تیرے ہی پیار کے اب گیت گاؤں گا
تُو ہی ہے زندگی کی راہ ، یہ دنیا کو بتاؤں گا
تجھی پہ اب میرا یہ دل قربان ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector