میں غلبہ پاؤں گا ، یسوع کے خون سے میں غالب آؤں گا ، یسوع کے خون سے ۱
مجھے مخلصی ملی ، نئی زندگی ملی
یسوع کے خون سے ہر گندگی دھلی
۲
جتنا ہے قیمتی میرے یسوع کا لہو
اتنا ہی قیمتی ہوں میں بھی اور تُو
۳
پہچان ہے میری یسوع کے خون سے
کیا شان ہے میری یسوع کے خون سے
۴
یسوع کے خون کو پکارتا رہوں
یسوع کے خون سے محفوظ میں رہوں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.