Loading

لو ہالیلویاہ کے گیت گاؤ جو مر گیا تھا وہ جی اٹھا ہے

Lo hallelujah ky geet gao jo mar gaya tha wo ji utha hai
ایسٹر| 6|
+
لو ہالیلویاہ کے گیت گاؤ ، جو مرگیا تھا وہ جی اٹھا ہے
زمانے بھر کو یہ جا سناؤ، جو مر گیا تھا وہ جی اٹھا ہے
۱
ہے موت کا ڈنگ توڑ ڈالا ، قبر پہ فاتح ہوا مسیحا
اے غم کے مارو مسکراؤ ، جو مر گیا تھا وہ جی اٹھا ہے
۲
وہ جس کی فتح کے شادیانے تمام عالم میں بج رہے ہیں
گلی گلی میں دئیے جلاؤ ، جو مر گیا تھا وہ جی اٹھا ہے
۳
نئی امنگیں نئے ترانے مسیح نے بخشے حواریوں کو
دلیر ہو کے قدم بڑھاؤ ، جو مر گیا تھا وہ جی اٹھا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector