Loading

لہراؤ ڈالیاں ، بجاؤ تالیاں

Lehrao daliyan bajao taliyan
ایسٹر| اسٹیفن رضا| 5|
+
لہراؤ ڈالیاں ، بجاؤ تالیاں
کہ میرا بادشاہ ۔ یسوع ۔ آتا ہے
۱
شہر شہر میں ہلچل پڑ گئی ، دھوم مچی میرے یسوع کی
ازل سے اب تک آخر تک ہے بادشاہی میرے یسوع کی
بچھاؤ ڈالیاں ، بجاؤ تالیاں
۲
اپنا تن من دھن اور سب کچھ ، اس کی راہ میں بچھا دیں گے
خوشخبری اس یسوع نام کی ، دنیا میں پھیلا دیں گے
سجاؤ ڈالیاں ، بجاؤ تالیاں
۳
آؤ ہم بھی چپ نہ رہیں اب ، ہوشعنا پکاریں ہم
اس کا استقبال کریں ، دل میں اس کو لائیں ہم
ہلاؤ ڈالیاں ، بجاؤ تالیاں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector