Loading

لہو لہو یسوع کا لہو گناہوں سے ہم کو دھوتا ہے

Lahoo lahoo Yesu ka lahoo gunahon sy hum ko dhota hai
متفرق نغمات، بپتسمہ، ایسٹر، روحانی جنگ، آزادی، عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس، ارنسٹ مل| ارنسٹ مل| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 29|
+
لہو لہو یسوع کا لہو
گناہوں سے ہم کو دھوتا ہے
مسح مسح مسیح کی مسح
بندھن سارے کھولتا ہے
۱
بڑھیں بڑھیں نہ پیچھے ہٹیں
خدواند کا روح فرماتا ہے
شفا شفا مکمل شفا
پاک لہو دلاتا ہے
۲
لڑیں لڑیں نہ ہرگز ڈریں
پاک روح سمجھاتا ہے
فتح فتح شیطان پہ فتح
یسوع مسیح دلاتا ہے
۳
خدا خدا ہمارا خدا
دل میں رہنا چا ہتا ہے
خدا خدا ہمارا خدا
روح سے بھرنا چاہتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector